Skip to content
Text size 100%
اردو · Surah 112

Al-Ikhlas — Urdu Translation

Sincerity · 4 verses · Urdu Translation - Muhammad Junagarhi.

Al-Ikhlas · Urdu Translation - Muhammad JunagarhiVerse 1 of 4
Jump to verse
Search translation

Search the locally cached translation.

Verses of Al-Ikhlas

1

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ

آپ کہہ دیجئے کہ وه اللہ تعالیٰ ایک (ہی) ہے.

2

ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ

اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے.[1]

Translator’s notes
[1] یعنی سب اس کے محتاج ہیں، وہ کسی کا محتاج نہیں۔
3

لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ

نہ اس سے کوئی پیدا ہوا نہ وه کسی سے پیدا ہوا.[1]

Translator’s notes
[1] یعنی نہ اس سے کوئی چیز نکلی ہے نہ وہ کسی چیز سے نکلا ہے۔
4

وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ

اور نہ کوئی اس کا ہمسر ہے.[1]

Translator’s notes
[1] اس کی ذات میں، نہ اس کی صفات میں اور نہ اس کے افعال میں۔ «لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ» (الشورى:11) حدیث قدسی میں ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”انسان مجھے گالی دیتا ہے یعنی میرے لئے اولاد ثابت کرتا ہے، حالانکہ میں ایک ہوں بےنیاز ہوں، میں نےکسی کو جنا ہے نہ کسی سے پیدا ہوا ہوں اور نہ کوئی میرا ہمسر ہے“۔ ( صحيح البخاري تفسير سورة قل هو الله أحد) اس سورت میں ان کا بھی رد ہوگیا جو متعدد خداوں کے قائل ہیں اور جو اللہ کے لئے اولاد ثابت کرتے ہیں اور جو اس کو دوسروں کا شریک گردانتے ہیں اور ان کا بھی جو سرے سے وجود باری تعالیٰ ہی کے قائل نہیں۔

Al-Ikhlas in other Urdu translations

Source: QuranEnc.com · Version 1.1.3. Translation text is shown without rewriting.
Quran recitationReady
Open audio