تجاوز إلى المحتوى
سیرت نبوی•13 / 32

س13: وحی کی شروعات کس چیز سے ہوئی؟

Answer

ج- سچے خواب سے،آپ جو بھی خواب دیکھتے وہ صبح روشن کی طرح سچ ہو جاتا۔

All questions in this topic