بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.[1]
قرآن کی سورتیں · 111 / 114
Al-Masad (المسد) — 5 آیات. قرآن مجید کا اصل عربی متن اردو ترجمۂ معانی کے ساتھ آیت بہ آیت پڑھیں۔ Muhammad Junagarhi.
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍۢ وَتَبَّ
ابولہب کے دونوں ہاتھ ٹوٹ گئے اور وه (خود) ہلاک ہو گیا.[1]
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
نہ تو اس کا مال اس کے کام آیا اور نہ اس کی کمائی.[1]
سَيَصْلَىٰ نَارًۭا ذَاتَ لَهَبٍۢ
وه عنقریب بھڑکنے والی آگ میں جائے گا.
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ
اور اس کی بیوی بھی (جائے گی،) جو لکڑیاں ڈھونے والی ہے.[1]
فِى جِيدِهَا حَبْلٌۭ مِّن مَّسَدٍۭ
اس کی گردن میں پوست کھجور کی بٹی ہوئی رسی ہوگی.[1]
ترجمے کا ماخذ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3. QuranEnc.com. ترجمے کے اصل ماخذ اور مترجم کا نام برقرار رکھا جاتا ہے۔