بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ
قریش کے مانوس کرنے کے لئے.
قرآن کی سورتیں · 106 / 114
Quraysh (قريش) — 4 آیات. قرآن مجید کا اصل عربی متن اردو ترجمۂ معانی کے ساتھ آیت بہ آیت پڑھیں۔ Muhammad Junagarhi.
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ لِإِيلَٰفِ قُرَيْشٍ
قریش کے مانوس کرنے کے لئے.
إِۦلَٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ
(یعنی) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے[1] ۔ (اس کے شکریہ میں).
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَٰذَا ٱلْبَيْتِ
پس انہیں چاہئے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں.
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا[1] اور ڈر (اور خوف) میں امن (وامان) دیا.[2]
ترجمے کا ماخذ: Muhammad Junagarhi · QuranEnc.com · v1.1.3. QuranEnc.com. ترجمے کے اصل ماخذ اور مترجم کا نام برقرار رکھا جاتا ہے۔